Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

100مرغی فارموں پر 90لاکھ ریال جرمانہ

جدہ...وزارت ماحولیات و پانی و زراعت نے مرغی کے 100فارموں پر 90لاکھ ریال کے جرمانے کردیئے۔ مرغی فارموں کے مالکان نے اینٹی بائیوٹک کا بیجا استعمال کیا تھا اور جانوروں کے تحفظ کے قانون کی خلاف ورزیوں کے مرتکب ہوئے تھے۔ جانوروں کے تحفظ کے ادارے کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ابراہیم قاسم نے المدینہ اخبار سے گفتگو میں کہا کہ اچانک دورے کرکے خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئیں۔ نمونے لے لئے گئے تھے۔ معائنہ جات کے بعد آنے والے نتائج پر کارروائی کی گئی۔
 
 

شیئر: