Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایشا گپتا پھر تنقید کا نشانہ

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ ایشا گپتا ماضی میں متعدد بار اپنی تصاویر سے مداحوں کی تنقید کا نشانہ بنتی آئی ہیں۔ اب ایک بار پھر ان کا نیا فوٹوشوٹ ان کیلئے باعث تنقید بناہواہے۔ ہندوستانی خبروں کے مطابق ایشا گپتا ، ڈیزائنر تانیہ اہوجا کے سبز گاﺅن میں ملبوس ہیں ۔متنازعہ لباس میں انٹرنیٹ پر جاری ہونےوالی ان تصویروں پر ایشا کوکافی تنقید کا سامنا کرنا پڑرہاہے۔ ایشا کا شمار مشہور ماڈل اور اداکاراﺅں میں ہوتاہے۔
 

شیئر: