موسلا دھار بارش کا امکان جمعہ 2 فروری 2018 3:00 الافلاج۔۔۔۔۔ماہرموسمیات صالح الماجد نے توقع ظاہر کی ہے کہ وادی الدواسر اور السلیل میں کل ہفتے کو موسلادھار بارش ہوگی۔بعض مقامات پر درمیانے درجے کی بارش کا بھی امکان ہے۔ الافلاج السلیل وادی الدواسر شیئر: واپس اوپر جائیں