پیرس۔۔۔ فرانسیسی اسلامک اسکالر طارق رمضان پرگزشتہ روز زیادتی کی فرد جرم عائد کردی گئی ۔یہ بات عدالتی ذرائع نے بتائی ۔اس سے قبل 2خواتین نے دعویٰ کیا تھاکہ انہوں نے 2009 اور2012 میں ایک فرانسیسی ہوٹل میں انہیں زیادتی کا نشانہ بنایا۔رمضان کوبدھ کے روز فرانسیسی پولیس نے گرفتار کیاتھا۔