Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امیتابھ اور رنبیر فلم میں ایک ساتھ

بالی وڈ انڈسٹری کے دوبڑے نام امیتابھ بچن اور رنبیر کپور نئی بالی وڈ فلم کا حصہ بنیں گے ۔دونوں اداکار امیتابھ بچن اور رنبیر کپور نئی فلم 'براہمسترا' میں کام کررہے ہیں۔ فلم کی شوٹنگ اگلے ماہ شروع ہوگی ۔ ایان مکھرجی کی ہدایتکاری اور کرن جوہر کی پروڈکشن میں بننے والی نئی فلم 'براہمسترا' میں امیتابھ اور رنبیر کےساتھ عالیہ بھٹ بھی کام کریں گی۔
 

شیئر: