Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان پر دہشتگردی کا الزام گھناﺅنی حرکت ہے، خواجہ آصف

5فروری 2018پیر کو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار الشرق الاوسط کی شہ سرخیاں:

٭ خادم حرمین شریفین جنادریہ میلہ 32کا افتتاح کرینگے، جنادریہ میلہ 3ہفتے تک جاری رہیگا، ایک ہفتے کی توسیع
٭ مصری صدر کا پہلا دورہ سلطنت عمان ، سلطان قابوس سے ملاقات
٭ پاکستان پر دہشتگردی کا الزام گھناﺅنی حرکت ہے،وزیر خارجہ خواجہ آصف
٭ ہمارے طیارے کو گرانے میں امریکی اسٹینگر استعمال ہوا ہے، روس کے شکوک و شبہات
٭ امریکہ نے بشار الاسد کے خلاف زیادہ سخت اقدامات کا عندیہ دیدیا
٭ آئندہ ایام کے دوران محاذ جنگ کا دورہ کرونگا، یمنی چیف آف اسٹاف
٭ عراقی حکومت نے داعش ، القاعدہ اور البعث سے منسوب مطلوبین کی پہلی فہرست جاری کردی، صدام حسین کی بیٹی مطلوبین میں شامل
٭ حکومت عراق نے داعشیوں کے اہل و عیال کے خلاف اجتماعی سزاﺅں کے دعوے مستردکردیئے
٭ کویتی عدالت نے متحدہ عرب امارات کیخلاف بدکلامی کرنے والے مقامی شہری کو 5برس قید کی سزا سنادی
٭ ایرانی صدر نے امریکہ کی ایٹمی حکمت عملی پر نکتہ چینی کردی
٭٭٭٭٭٭٭٭

شیئر: