Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چین نے ایک اور میزائل شکن نظام کاتجربہ کرلیا

بیجنگ ۔۔۔چین نے ایک اور میزائل شکن نظام کا کامیاب تجربہ کر ڈالا۔وزارت دفاع کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ میزائل شکن ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ کی اگیا ہے ۔تجربہ کے دوران تمام اہداف کامیابی سے پورے ہوئے ہیں بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ تجربہ خالصتاً دفاعی نوعیت کا ہے اور یہ کسی ملک کے خلاف نہیں۔

شیئر: