Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وزیر نیشنل گارڈ سے سشما سوراج کی ملاقات

    ریاض - - - - - - وزیر نیشنل گارڈ شہزادہ خالد بن عبدالعزیز بن عیاف سے جمعرات کو ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے ملاقات کی۔ انہوں نے باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی۔ جنادریہ میلے میں اعزازی مہمان کے طور پر ہندوستان کی شرکت کا موضوع بھی زیر بحث آیا۔ اس موقع پر نئی دہلی میں سعودی سفیر ڈاکٹر سعود الساطی او رریاض میں متعین سفیر ہند احمد جاوید بھی موجود تھے۔
 

شیئر: