Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دیپیکا اوررنویر کی شادی

حال ہی میں ' پدماوت' میں شاندار اداکاری کرنے والے رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون کی شادی کے بندھن میں بندھنے کی خبریں منظرعام پر آئی ہیں۔کہا جا رہا ہے کہ دونوں رواں برس شادی کررہے ہیں۔دونوں کی ایک دوسرے کی فیملیوں سے ملاقاتوں کی خبریں بھی گردش میں رہیں۔کہاجارہاہے دونوں اداکار ممبئی کے معروف مقام پر شادی کریں گے۔
 

شیئر: