نئی دہلی: فیکٹری میں آتشزدگی ، ایک ہلاک ہفتہ 10 فروری 2018 3:00 نئی دہلی .... نئی دہلی کے قرول باغ میں واقع گارمنٹ فیکٹری میں ہولناک آگ بھڑ ک اٹھی۔ ایک شخص ہلاک ہوگیا۔آگ بجھانے والی 5گاڑیاں موقع پر پہنچ گئی ہیں اور اس وقت آگ بجھانے کا عمل جاری ہے۔ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ نئی دہلی قرول باغ گارمنٹ فیکٹری آگ ہلاک فیکٹری شیئر: واپس اوپر جائیں