Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تعلیمی آسامیوں کیلئے معاہدوں کے نظام پر تقرریاں

منگل 13فروری 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”المدینہ“ کی شہ سرخیاں

٭ نجی اداروں و کمپنیوں کے بقایا جات کی تفصیلات تیار کرکے فوری ادائیگی کی جائے، شاہ سلمان
٭ شاہ سلمان سے قدامت پسند برطانوی پارٹی کے پارلیمانی وفد کی ملاقات
٭ تعلیمی آسامیوں کیلئے معاہدوں کے نظام پر تقرریاں
٭ آباد کاری اور انصاف کی وزارتوں نے نئے کرایوں کا مشترکہ معاہدہ تیار کرلیا، منصفانہ ہوگا
٭ خالد الفیصل نے گردو غبار کے ماحول میں الساحل کمشنریوں کا دورہ کیا
٭ انسداد دہشتگردی دستاویز عرب پارلیمانی اجلاس میں پیش کی جائیگی، صدر شوریٰ
٭ حقیقی اسلام دہشتگردی کے تصورات سے پاک ہے، سیکریٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی
٭ عسیر ایمرجنسی فورس کیمپس میں دھماکہ کرنے والے کو پناہ دینے پر 12برس قید کی سزا
٭ 5ماہ کے دوران ادارہ احتساب میں 44.2ہزار مقدمات پیش کئے گئے
٭٭٭٭٭٭٭٭

شیئر: