Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کثیر ثقافتی نظام اقوام عالم کی بقاءکیلئے ضروری ہے، شاہ سلمان

12فروری پیر2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الحیاة“ کی شہ سرخیاں 

٭ کثیر ثقافتی نظام اقوام عالم کی بقاءکیلئے ضروری ہے، شاہ سلمان
٭ سعودی عرب نے انفارمیشن ٹیکنالوجی منصوبوں پر 20ارب ریال خرچ کردیئے
٭ پبلک پراسیکیوشن نے عدالتی عملے میں خواتین کو شامل کرنے کا اعلان کردیا
٭ مجلس شوریٰ میں سلامتی کمیٹی کے ڈپٹی چیئرمین نے لازمی فوجی ٹریننگ کو مسترد کردیا
٭ سعودی افواج نے نجران پر حوثیوں کے حملے کو پسپا کردیا
٭ کویت کانفرنس سے امن و امان انتظامات میں تعاون کے امیدوار ہیں، عراقی وزیر داخلہ
٭ حرمین شریفین سے متعلق سعودی خدمات پر حرف زنی کرنے والوں سے عرب نمٹ لیں گے،کویتی اسپیکر
٭ اسرائیل نے شام میں جھڑپوں کے ضابطے تبدیل کرنے کی مخالفت کردی
٭ روسی طیارے کے حادثے کی بابت متضاد مفروضے
٭ سعودی جامعات بے روزگاروں کی فوج بڑھانے کا کام کررہی ہیں، رکن شوریٰ
٭ پاکستان اور سعودی عرب نے الساحل شیلڈ فور سمندری مشقیں شروع کردیں
٭٭٭٭٭٭٭٭

شیئر: