Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ساڑھی ایک خوبصورت انداز‎

ساڑھی ایک ایسا پہناوا ہے جسکی کشش اور جاذبیت جنوبی ایشیا سے جنوب مشرقی ایشیا تک پائی جاتی ہے . مختلف تقریبات میں ساڑھی خواتین کی شخصیت میں نکھارکے ساتھ ساتھ ان کی دلکشی میں مزیداضافہ کرتی نظر آتی ہے .  تقریبات میں پہنی جانے والی ساڑھیاں  پرنٹنگ اور ایمبرائیڈ ڈ دونوں  قسم کی ہوتی ہیں  یہی وجہ ہے کہ مختلف فیشن برانڈز  نت نئی فیبرک  پر بنی ساڑھیاں متعارف کرو رہے  ہیں .   خوبصورتی سے استعمال کی گئی لیس ، نفیس کڑھائی اور  خوبصورت کپڑے کے پرنٹ پر تیار کی گئی ساڑھی کسی بھی قسم کی تقریبات کے لیے بہترین انتخاب ہے .  پارٹی ویئر ساڑھیان عام طور پر نیٹ ، سلک اور شیفون کے کپڑے پر تیار کی جاتی ہیں جو ہر موسم میں با آسانی دستیاب ہونے کے ساتھ ساتھ با آسانی زیب تن بھی کی جا سکتی ہیں . 
مزید پڑھیں:بہترین قدرتی فیس ماسک

شیئر:

متعلقہ خبریں