Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کل موسلا دھار بارش کا امکان

ریاض ....ماہر موسمیات ترکی الجمعان نے توقع ظاہر کی ہے کہ کل جمعرات کو مملکت میں موسم غیر مستحکم رہیگا۔بعض مقامات پر موسلا دھار بارش ہوگی۔ آئندہ ہفتے کے وسط تک بارش ہوتی رہیگی۔ خاص طور پر مملکت کے شمالی علاقوں خصوصاً تبوک، اس کے ساحل، الوجہ اور املج نیز مدینہ منورہ بارش کی زد میں ہونگے۔ شمالی حدود ، شمال مشرقی علاقہ جات، الجوف ، وسطی علاقے کے شمالی حصے اور حائل میں بھی بارش کا امکان ہے۔
 

شیئر: