Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نواز شریف لودھراں پہنچ گئے

  لودھراں .. سا بق وزیر اعظم نواز شریف اور صدر مسلم لیگ ن نواز شریف, وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف, مریم نواز اورحمزہ شہباز شریف عوام کا شکریہ ادا کرنے لودھراں پہنچ گئے۔ سابق وزیر اعظم ن لیگ کے کنونشن سے خطاب کریں گے۔ نواز شریف نے وزیر اعلی پنجاب کے ہمراہ لودھراں کے ضمنی انتخاب میں کامیاب ہونے والے ن لیگ کے امیدوار پیر اقبال شاہ سے بھی ملاقات کی اور انہیں کامیابی پرمبارکباد دی۔

شیئر: