Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ترکی واشنگٹن کا اتحادی ہے،جیمز میٹس

µواشنگٹن.....امریکہ کے وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ شام میں دہشتگردوں سے چھڑائے جانے والے علاقوں کو وہاں کے مقامی عوام کے حوالے کرنے کے موضوع پر ہم ترکی کے ساتھ اتفاق رائے کرتے ہیں۔پیر کو امریکی وزیر خارجہ جیمز میٹس نے یورپ کے دورے سے واپسی پر طیارے میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ علاقے میں توجہ کو منتشر کرنے والے موضوعات میں ہم ترکی کےساتھ مل کر کام کریں گے۔فرانس، اٹلی اوراسپین کے ترکی کےساتھ مل کر کارروائی کرنے کی یاد دہانی کرواتے ہوئے میٹس نے کہا کہ ترکی امریکہ کا اتحادی ہے اور دونوں ممالک کے درمیان متعدد موضوعات پر اتفاق ہے۔
مزید پڑھیں:۔ یوکرین میں قیام امن کوششیں جمود کا شکار
 
 

شیئر: