Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ترکی: خاتون سمیت 6صحافیوں کو عمر قید

انقرہ۔۔۔ترکی کی ایک عدالت نے 6 صحافیوں کو2016ء کی ناکام فوجی بغاوت میں شامل افراد کے نیٹ ورک کی مدد کرنے کے جرم میں عمر قید کی سزائیں سنائی ہیں۔ہفتہ کو ترکی کی ایک عدالت میں گزشتہ سال ناکام فوجی بغاوت تحریک میں شامل ہونیوالے نیٹ ورک کی مدد کرنے کے جرم سے متعلق سماعت ہوئی ۔دوران سماعت فاضل ججز نے 6صحافیوں کو عمر قید کی سزا سنا دی۔عدالتی ریمارکس کے مطابق ان میں 3نمایاں صحافی شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں :تھائی لینڈ میں سیاسی بحران میں شدت

شیئر: