انقرہ۔۔۔ داعش کیخلاف برسر پیکار امریکہ کی زیر قیادت اتحادی قوتوں نے اعتراف کیا ہے کہ عراق و شام میں 2014 کے آخر سے اب تک اتحادی قوتوں کے حملوں میں 841 عام شہری مارے گئے جبکہ 485 افراد لاپتہ ہوئے۔ اتحادی قوتوں نے گزشتہ مہینے میں اپنے ایک بیان مین 830 عام شہریوںکے مارے جانے کا اعلان کیا تھا