Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رستم ۔2کا کامیاب تجربہ

نئی دہلی۔۔۔۔دفاعی تحقیق و ترقی کی تنظیم نے بغیر پائلٹ کے ہلکے جنگی جہاز رستم- 2کا کامیاب تجربہ کیا۔ وزارت دفاع نے بتایا کہ چتر درگ کے ایروناٹیکل ٹیسٹ رینج میں رستم- 2 میں اعلیٰ صلاحیت والے انجن کے استعمال کے ساتھ عملی تجربہ کیا گیا۔اس موقع پر محکمہ دفاع کے سیکریٹری اور ڈی آر ڈی او کے چیئرمین ایس کرسٹوفر اور ایروناٹیکل سسٹم ڈائریکٹر جنرل سی پی رام نرائنن اور اعلیٰ عہدیدار موجود تھے۔
مزید پڑھیں:- - - - -سیکولرازم کا نعرہ مسلمانوں کوگمراہ کرنے کیلئے لگایا جاتا ہے، اویسی

شیئر: