Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مانجھی مہا گٹھ بندھن میں شامل

پٹنہ۔۔۔۔بہارکے سابق وزیر اعلیٰ اور ہندوستانی عوام مورچہ (ہم) کے صدر جتن رام مانجھی نے قومی جمہوری اتحاد سے اپنے سیاسی تعلقات ختم کرکے مہا گٹھ بندھن میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔ مانجھی نے راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے رہنما اور بہار کے سابق وزیر اعلیٰ تیجسوی پرساد سے ملاقات کے بعدصحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اب این ڈی اے کا حصہ نہیں ۔
مزید پڑھیں:- - - -جے پور: طلاق ثلاثہ بل کے خلاف خواتین کا مظاہرہ

شیئر: