Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وائٹ ہاؤس کی کمیونیکیشن ڈائریکٹر ہوپ ہیکس مستعفی ہونگی

واشنگٹن ۔۔۔وائٹ ہاؤس کی کمیونیکیشن ڈائریکٹر ہوپ ہیکس نے اپنا عہدہ چھوڑ نے کااعلان کیا ۔ 29 سالہ سابق ماڈل ہوپ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتہائی قریبی اور پرانی ساتھی قرار دی جاتی ہیں۔2015 میں ٹرمپ کی صدارتی مہم کی ترجمان ہوپ نے کہا کہ انہوں نے اپنی ذمہ داریاں بڑے احسن طریقے سے نبھائی ہیں۔ امریکی صدارتی انتخابات میں مبینہ روسی مداخلت پر ان سے پوچھ گچھ بھی کی گئی تھی۔

شیئر: