Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سری دیوی کی خفیہ شادی

سری دیوی کے بعد ان کی زندگی کے اہم راز سے پردہ اٹھ گیا ۔ بالی وڈ کی سپر اسٹار سری دیوی کی بونی کپور سے پہلے کی  خفیہ شادی کی تفصیلات منظر عام پر آگئی ہیں۔سوشل میڈیا پر مختلف خبریں گردش کر رہی ہیں، جن میں ان کی زندگی کے اہم رازوں سے پردہ اٹھایا جا رہا ہے۔ہندوستانی نیوز ویب سائٹ کے مطابق سری دیوی نے بونی کپور سے شادی کرنے سے پہلے معروف بالی وڈ اسٹار متھن چکرورتی  سے خفیہ شادی کر رکھی تھی۔ سری دیوی کی یہ شادی 3 سال تک قائم رہی پھر ان کے درمیان علیحدگی ہوگئی تھی۔
 

شیئر: