بالی وڈ کی نئی فلم ' بلیک میل کا گیت جاری کردیاگیا۔مشہور بالی وڈ گلوکار بادشاہ کی آواز میں ہیپی ہیپی کے عنوان سے جاری گیت عرفان خان پر فلمایاگیاہے۔ہدایتکار ابھےنیو دیو کی نئی فلم ' بلیک میل میں عرفان خان مرکزی کردار نبھارہے ہیں۔وہ لوگوں کوبلیک میل کرتےکرتے ایک دن خود بلیک میل ہوجاتے ہیں۔ فلم کا ٹریلر اور پوسٹر جاری ہوچکاہے۔