Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لبنان کیلئے اسرائیل کی نئی جنگی اسکیمیں

تل ابیب۔۔۔۔اسرائیل نے انکشاف کیا کہ اس نے لبنان کی سرحدوں پر نئی جنگی اسکیموں کیلئے کام شروع کردیا۔ غرب اردن میں فوجیوں کی تعدادمیں کمی کے باعث نظر آنے والے خلا کو پر کرنے کیلئے سرحدی محافظ کثیر تعداد میں تعینات کردیئے گئے۔ لبنانی فوج کے کمانڈر جوزف عون نے سرحدی علاقوں کا دورہ کرکے کہا تھا کہ ان کا ملک جنوبی لبنان کی سرحدوں پر اسرائیل کی کسی بھی فوجی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہے۔ اسرائیلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ ضرورت پڑنے پر ہنگامی حالات میں مکمل غرب اردن کو کنٹرول میں لے لیا جائیگا۔
مزید پڑھیں:- - - -مملکت کی حمایت ہمارا مشن ہے، امریکہ

شیئر: