Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اوپی ڈی کی لمبی تاریخیں ناقابل برداشت

ریاض۔۔۔مجلس شوریٰ نے سرکاری اسپتالوں میں زبردست رش اور ایمرجنسی وارڈ میں گھنٹوں انتظار اور اوپی ڈی میں لمبی تاریخیں دینے پر شدید برہمی کا اظہار کردیا۔ شوریٰ کی صحت کمیٹی نے وزارت سے مطالبہ کیا کہ وہ مذکورہ مسائل حل کرنے کیلئے مزید اقدامات کرے۔ کمیٹی نے اس یقین کااظہار کیا کہ وزارت صحت کی کارکردگی مطلوبہ ہدف سے کم ہے۔ خاص طور پر ذہنی صحت کے مریضوں کو بڑی مشکلات پیش آرہی ہیں۔
مزید پڑھیں:- - - - -لبرل شیطانی مکروفریب کے ماہر ہیں، آل الشیخ

شیئر: