Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ ’سولو اے اسٹار وارز اسٹوری‘‘ کا پہلا ٹریلر

ہالی وڈ کی ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور نئی سائنس فکشن فینٹسی فلم ’سولواے اسٹار وارزاسٹوری‘کا پہلا انٹرنیشنل ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔ہدایت کارفِل لارڈکی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی ایک ایسے گروہ کے گِرد گھومتی ہے، جوڈارک کرمنل انڈرورلڈ کے ایڈونچر کے دوران نئے دوست بنالیتا ہے، جو مستقبل میں باغیوں کے گروہ کی شکل اختیار کرلیتے ہیں۔ڈیتھ اسٹارکی خفیہ منصوبے چرانے کی کوشش میں یہ نوجوان بڑے بڑے خطرات سے ٹکرا جاتے ہیں اور ہر مشکل سے بچ نکلتے ہیں۔یہ فلم 25مئی کو سنیما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کر دی جائے گی۔
 
 

شیئر: