ابھیشیک نے من مرضیاں کی شوٹنگ شروع کردی
بالی وڈ ادکار ابھیشیک بچن نے اپنی نئی فلم ' من مرضیاںکی شوٹنگ کا آغاز کردیا۔ وہ کافی عرصے کے بعد بالی وڈ اسکرین پر دکھائی دیں گے۔ابھیشیک نے فلم کی شوٹنگ کی خبر سماجی رابطہ اکاونٹ پر دی ۔من مرضیاں میں ابھیشیک کےساتھ پہلی بار تاپسی پنو بطور ہیروئن کام کررہی ہیں ۔ابھیشپک نے آخری بار 2016 کی فلم ' ہاوس فل 3میں کام کیاتھا۔