Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الاحساء: 410 موٹرسائیکلیں تلف

الاحساء.... ریجنل ٹریفک پولیس نے ضبط کی جانے والی 410 موٹر سائیکلیں تلف کر دی ۔ الوطن اخبار کے مطابق ٹریفک پولیس نے مذکورہ موٹر سائیکلیں اس بنیاد پر فروخت کی تھیں کہ انہیں استعمال نہیں کیا جائے گا بلکہ اسکریپ کے طور پر انہیں فروخت کیا گیا تھا ۔ پولیس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اسکریپ کے طور پر فروخت کی جانے والی موٹر سائیکلوں کو دوبارہ فروخت کرکے خلاف ورزی کے مرتکب افراد قانون شکنی کے زمرے میں آتے ہیں جن پر کارروائی کی جائیگی ۔ 
 

شیئر: