842پاؤنڈ وزنی شخص چل بسا اتوار 4 مارچ 2018 3:00 نیوجرسی ...... نیوجرسی کا 842پاؤنڈ وزنی شخص وزن کم کرنے کے پروگرام کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔ اسکا آپریشن کیا جارہاتھا۔ 42سالہ اس شخص کے ڈاکٹر کا کہناہے کہ اسے زیادہ کھانے کی عاد ت تھی جو ختم نہیں ہوئی تھی۔ آپریشن وزنی چل بسا نیو جرسی شیئر: واپس اوپر جائیں