Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کترینہ' پاکستانی لڑکی' کے روپ میں

بالی وڈاداکارہ کترینہ کیف ٹائیگر سیریز کی فلموں میں پاکستانی جاسوسہ کے کردار ادا کرنے بعد ایک بار پھر پاکستانی لڑکی کے کردار میں دکھائی دیں گی۔ ہندوستانی خبروں کے مطابق اداکارہ کترینہ کیف ایک نئی فلم ' اے بی سی ڈی' کے سیکوئل میں کام کریں گی جس میں ان کو ایک پاکستانی لڑکی کے کردار کیلئے منتخب کیاگیاہے اس فلم میں سلمان خان بھی کام کررہے ہیں ۔ فلم اگلے برس ریلیز ہوگی۔ 
 

شیئر: