Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریمپیج کی نئی جھلکیاں

ہالی وڈ کی نئی فلم 'ریمپیج' کی جھلکیاں پیش کردی گئی ہیں۔معروف اداکار ڈیوین جانسن المعروف" دی راک"کی ایڈونچرسے بھرپور نئی سائنس فکشن ایکشن فلم "ریمپیج "کانیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔اس کی کہانی ایک ایسے ماہرِ حیوانیات کے گِرد گھومتی ہے جس کا سامنا خوفناک دیوہیکل بلاﺅں اور بن مانسوں سے ہوتا ہے۔ فلم کی کہانی 1980 کے ایک وڈیو گیم سے ماخوذ ہے ۔
 

شیئر: