Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چین میں بھی ہندی میڈیم

بالی وڈ کی مشہور فلم' ہندی میڈیم' نے ہندوستانی سینما گھروں میں خوب داد سمیٹی۔ اب اس فلم کو چینی سینما گھروں میں بھی ریلیز کرنے کی اطلاعات ہیں۔ ' ہندی میڈیم ' بالی وڈ کے معروف اداکار عرفان خان اور پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی فلم ہے جسے بہترین فلم کا ' فلم فیئر ایوارڈ دیاجاچکاہے۔ اس فلم کو چین کے سینما گھروں کیلئے ایک معیاری فلم قراردیا جا رہا ہے ۔حال ہی میں سلمان خان اور عامر خان کی بالی فلمیں چینی سینما میں بہترین بزنس کررہی ہیں
 

شیئر: