Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

'اکتوبر' کی جھلکیاں

بالی وڈ اداکار ورون دھون کی نئی فلم' اکتوبر' کا ٹریلر جاری کردیاگیا۔ ورون اپنی نئی فلم میں سنجیدہ اور منفرد انداز میں دکھائی دیں گے۔یہ فلم ایک رومانوی کہانی پر مبنی ہے۔ ورون کےساتھ فلم میں بنیتا سندھو بالی وڈمیں ڈبیو کررہی ہیں۔مذکورہ فلم 13 اکتوبر کو ریلیز کردی جائےگی۔
 

شیئر: