خاتون نے 68کلو وزنی مچھلی شکار کرلی ہفتہ 17 مارچ 2018 3:00 سڈنی .... مغربی آسٹریلیا میں 68سالہ برطانوی خاتون نے 62کلو وزنی مچھلی پکڑی ہے ۔ خاتون کا کہناتھا کہ انہیں اب تک اتنی وزنی مچھلی پکڑنے کا یقین نہیں آرہا ہے۔ انہوں نے اس حوالے سے تصاویر اتار کرسوشل میڈیا پر ڈالدی ہیں جو بہت مقبول ہورہی ہیں۔ سڈنی مچھلی خاتون شیئر: واپس اوپر جائیں