ریتک کی والدہ پنکی بھی جم میں
اداکارہ ریتک روشن اپنی فٹنس اور ایکسرسائز کے باعث بالی وڈ میں مشہور ہیں۔ ان کی دیکھا دیکھی ان کی والدہ نے بھی ان کےساتھ جم جوائن کرلیاہے۔ہندوستانی خبروں کے مطابق اداکار ریتک روشن کی والدہ پنکی روشن کے ساتھ تصاویر اور وڈیومنظرعام پر آئی ہیں جس میں دونوں بھاری وزن اٹھائے دکھائی دے رہے ہیں ریتھک اپنی والدہ کو ورزش کی ٹپس دے رہے ہیں۔