Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لکھنؤ ریلوے اسٹیشنوں کی تزئین کا حکم

لکھنؤ.....  مرکزی وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ اور وزیر ریلوے پیوش گوئل نے کل یہاں چارباغ اور گومتی نگر ریلوے کی توسیع اور تزئین کاری کا حکم دیا۔ اس موقع پر راج ناتھ سنگھ نے وہاں موجود اخبار نویسوں سے کہا کہ آزادی کے بعد لکھنؤ ریلوے اسٹیشن کو بہت بڑا تحفہ ہے ۔کل یہاں وزیر ریلوے نے چار باغ نے ایک لفٹ اور خود کار سیڑھیوں (ایسکا لیٹر) کا تحفہ دے کر کہا کہ ہم مسافروں کو زیادہ سے زیادہ سہولت دینے کی کوشش کررہے ہیں ۔ 

شیئر: