Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سائبر حملے پر ایرانی کمپنی اور اسکے 10افراد پر امریکی پابندی

 واشنگٹن ۔۔۔امریکہ نے سائبر حملے کرنے کے الزام میں ایرانی کمپنی اور اسکے 10افراد پر پابندی عائد کر دی ہے ،سائبر حملوں کا نشانہ بننے والوں میں سیکڑوں یونیوسٹیاں بھی شامل ہیں۔ہفتہ کو امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ ایرانی کمپنی پر 31ٹیرابائیٹس کی اہم انٹلیکچوئل پراپرٹی اور ڈیٹا چرانے کا الزام ہے۔ایرانی کمپنی نے دنیا بھر میں320 یونیورسٹیوں، درجنوں کمپنیوں اور امریکی حکومت کی بھی معلومات چرائی ہے۔

شیئر: