Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”پیسیفک رم اپ رائزنگ“ کی ریکارڈ کمائی

 ہالی وڈ کی سائنس فکشن فلم ”پیسیفک رم اپ رائزنگ“ نے ریلیز کے پہلے ہی ویک اینڈ پر 2 ارب 80 کروڑ روپے کما کر باکس آفس پر قبضہ جمالیا۔ اس فلم نے مارویل کی سپر ہیرو فلم ”بلیک پینتھر“ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ہالی وڈ فلم ”بلیک پینتھر“ 16 فروری کو ریلیز کی گئی تھی، فلم نے اب تک ایک ارب 66 کروڑ روپے کی کمائی کی ہے۔”پیسیفک رم اپ رائزنگ“ کے روبوٹس نے شائقین کو گرویدہ کر لیا۔فلمی تجزیہ کاروں نے امید ظاہر کی ہے کہ فلم آگے جاکر ریکارڈ بزنس کرسکتی ہے۔
 
 

شیئر: