Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ودیوت جموال کےساتھ شروتی ہاسن کاسٹ

 بالی وڈ ہدایتکار منیش منجریکر نے اپنی نئی فلم کے لئے ودیوت جموال کے ساتھ شروتی ہاسن کو کاسٹ کرنے کا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ہدایتکار منیش منجریکر نے اپنی نئی فلم کے لئے ودیوت جموال کے نام کا اعلان کیا تھا اور اب انہوں نے فلم کی اداکارہ کے نام کا بھی اعلان کر دیا جو شروتی ہیں۔ فلم میں شروتی ایک دیہاتی لڑکی کا کردارادا کریں گی۔
 

شیئر: