Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انوپم' منموہن سنگھ' کے روپ میں

بالی وڈ فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار انوپم کھیر اگلی ہندی فلم میں سابق ہندوستانی وزیراعظم منموہن سنگھ کا کردار ادا کررہے ہیں۔ خبروں کے مطابق اداکار انوپم کھیرفلم ' ایکسیڈینٹل پرائم منسٹر' میں منموہن سنگھ کا مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔وہ منموہن کی طرح سر پر نیلے رنگ کی پگڑی پہنے شلوار قمیص اور واسکٹ پہنے ہاتھ جوڑے دکھائی دے رہے ہیں۔ فلم میں ہندوستانی سیاست میں منموہن سنگھ کا کردار اور سیاسی اتار چڑھاﺅ پیش کیاجارہاہے۔
 
 

شیئر: