ولی عہد سے سان فرانسسکو کے سرمایہ کاروں کی ملاقات
سان فرانسسکو:ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے سان فرانسسکو کے بڑے سرمایہ کاروں نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وژن 2030میں پیدا ہونے والے سرمایہ کاری کے مختلف مواقع کے علاوہ مشترکہ تجارت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سرمایہ کاروں کو مملکت میں سرمایہ کاری کا جائزہ لینے کے لئے مملکت آنے کی دعوت دی گئی۔
ولی عہد کا دورہ امریکہ، تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں