Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کامیاب ازدواجی زندگی کےلئے تحمل ضروری ہے،صاحبہ

معروف اداکارہ صاحبہ نے کہا ہے کہ کامیاب ازدواجی زندگی کے لئے تحمل کے ساتھ ایک دوسرے کو سمجھنا بھی ضروری ہے ۔انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ خاص طور پر شوبز سے وابستہ لوگوں کےلئے زیادہ مسائل ہیں۔ کبھی شوہر ریکارڈنگ پر ہوتا ہے اور کبھی بیوی عکسبندی میں مصروف ہوتی ہے ۔گھر میں بچوں کی دیکھ بھال کی ذمہ داری پھر کسی ایک کو ادا کرنی پڑتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میری اور ریمبو کی شادی کو اتنے سال گزر گئے مگر لگتا جیسے کل کی سی بات ہو ۔
 

شیئر: