الجزائر ...الجزائر کا ایک فوجی طیارہ جس میں 100سے زائد فوجی سوار تھے بدھ کی دوپہر بوفارک ہوائی اڈے کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔ متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔یہ بات عینی شاہدین نے بتائی۔ طیارہ دارالحکومت الجیر کے قریب واقع ایئرپورٹ پر گرا ہے۔ مزید تفصیلات ابھی آرہی ہیں۔