Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہالی وڈکی ”اوشین 8“کا ٹریلر

ہالی وڈن کی نئی فلم ”اوشین 8“کا ٹریلرجاری کردیاگیا۔اس فلم میں اداکارہ سانڈرا بولاک کے ساتھ اینا ہیتھوے اور ریحانہ سمیت دیگر مشہور اداکار کام کررہے ہیں۔اس میں 8 خواتین پر مشتمل ایک ایسا گینگ دکھاگیاہے جو ایک تقریب کے دوران قیمتی جیولری شاپ پر ڈاکہ ڈالتی ہیں۔ یہ اوشین فرنچائز کاچوتھا سیکوئل ہے جسکی پہلی فلم 2001 میں ریلیز ہوئی تھی۔یہ فلم جون میں ریلیز کی جائےگی۔
 

شیئر: