Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انوشکا کی ہارر کے بعد کامیڈی فلم

بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کامیڈی فلم بنانے کا سوچ رہی ہیں ۔ انہوں نے کہا ہے کہ وہ نئی کامیڈی فلم کی شوٹنگ کا آغاز آئندہ برس سے کریں گی۔حال ہی میں انوشکا ہارر فلم ”پری“منظر عام پر آئی تھی اب انہوں نے مزاحیہ فلم بنانے کی ٹھان لی ہے ۔واضح رہے کہ انوشکا شرما کو ان کی فلمی خدمات پر سال 2018ءکا دادا صاحب پھالکے ایوارڈ دینے کا فیصلہ کیاگیاہے۔
 

شیئر: