Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

70 برس پرانی پُرآسائش کاروں کی نمائش

قصیم...قصیم کے دارالحکومت بریدہ کے النخلہ مرکز میں ”کلاسک قصیم 2“ میلے میں پُرآسائش تاریخی کلاسیکل گاڑیوں کی نمائش نے مقامی شہریوں کے دل جیت لئے۔ 400سے زیادہ گاڑیاں نمائش میں لائی گئی ہیں۔ ان میں سے بعض سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک کے باشندوں نے پیش کی ہیں۔ ان میں سے ایک گاڑی 70برس پرانی ہے۔ حمد الحربی اسکے مالک ہیں۔ وہ پرانی گاڑیوں کے دلدادہ ہیں۔

                                 

شیئر: