رادھیکا آپٹے، بالی وڈ سے ہالی وڈ
بالی وڈ اداکارہ رادھیکا آپٹے نے بالی وڈ کی کئی فلموں میں نام بنانے کے بعد اب ہالی وڈ کا رخ کرلیاہے۔ اداکارہ رادھیکا آپٹے کو ہالی وڈ انڈسٹری کی نئی ورلڈ وار فلم میں سائن کرلیاگیاہے۔ وہ اس فلم میں اہم کردار ادا کریں گی۔خبروں کے مطابق فلم ورلڈ وار جاسوسی پر مبنی ڈرامہ فلم ہے رادھِیکا جلد اپنی ہالی وڈ فلم کی شوٹ کا حصہ بنیں گی۔