منگل 17اپریل 2018ءکو مملکت سے شائع ہونے والے اخبار ”االاقتصادیہ“ کی صفحہ اول کی شہ سرخیاں
٭گلف شیلڈ ون سے خطے کو درپیش خطرات اور چیلنجوں کا مقابلہ کیا جائیگا، شاہ سلمان
٭ گلف شیلڈ ون کی اختتامی تقریب میں خادم حرمین شریفین، ولی عہد اور برادر دوست ممالک کے قائدین کی شرکت
٭ 15کمپنیوں نے امسال 30فیصد سے زیادہ منافع کمایا، 29.2ارب ریال کمالئے
٭ 14ممالک کی کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی
٭ 32ماہ میں پہلی بار سعودی حصص 8ہزار پوائنٹس کی حد سے آگے بڑھ گئے
٭ تجارتی جنگ عالمی اقتصاد کو نقصان پہنچائے گی، جاپان اور چین کا انتباہ
٭ مالدار بچوں کی سوزش سے اپنی اولاد کو کس طرح بچائیں، خصوصی رپورٹ
٭ القدیہ کا سنگ بنیاد چند روز میں رکھا جائیگا، یہ مملکت کے عظیم اور اہم تفریحاتی منصوبوں میں سے ایک ہوگا
٭٭٭٭٭٭٭