Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہریوں کے آسان شرائط پر مکانات

 ریاض.... وزارت آباد کاری نے آسان شرائط پر مکانات فراہم کرنے شروع کردیئے۔ 5 لاکھ ریال میں الدرعیہ کمشنری میں 316 مکانات شہریوں کے حوالے کئے جائیں گے۔ ماہانہ قسط 1665 ریال ہوگی۔ 

شیئر: