Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ رخ ،سلمان خان اور ”زیرو“

بالی وڈ کی نئی فلم زیرو ، اداکار شاہ رخ خان کی انتہائی منفرد فلم ثابت ہوگی ۔اس فلم میں سلمان خان بھی ایک کردار میں دکھائی دیں گے۔ دونوں اداکار برسوں بعد کسی فلم میں اکٹھے دکھائی دیں گے۔ شاہ رخ خان کی اس فلم میں کترینہ کیف اور انوشکا شرما بھی اہم کردار ادا کررہی ہیں۔ زیرو رواں برس کے آخر میں ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: